ابنا: روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ربابکو نے ایران کے ایٹمی پروگرام میں پیشرفت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام میں انحراف کے بارے میں مغربی ممالک کے پاس اپنا دعوی ثابت کرنے کے لئے شواہد موجود نہیں ہیں۔روسی نائب وزیر خارجہ نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں مغربی ممالک کی تشویش کو بےبنیاد قراردیتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں غیر منطقی رفتار اپنائے ہوئے ہیں اور ان کے پاس کوئی شواہد موجود نہیں ہیں۔ ......../169
15 فروری 2012 - 20:30
News ID: 296981
روس کے نائب وزیر خارجہ نے ایران کے ایٹمی پروگرام میں پیشرفت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام میں انحراف کے بارے میں مغربی ممالک کے پاس کوئی شواہد موجود نہیں ہیں۔